نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کامصطفےٰ نوید جمیل سے اظہار تعزیت


لاہور ( خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل کے صاحبزادے مصطفی نوید جمیل سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
 

ای پیپر دی نیشن