صحت کارڈ کی سروس ڈلیوری  بہتر بنانے کیلئے اجلاس

Aug 22, 2023


لاہور(نیوز رپورٹر)صحت کارڈ کی سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے پروکیورمنٹ کمیٹی اور پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی (PHIMC) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی کا دوسرا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

مزیدخبریں