شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بادیہ نشینوں میں سے عذروالے لوگ حاضر ہوئے کہ انہیں رخصت دے دی جائے اور وہ بیٹھ رہے،جنہوں نے اللہ سے اوراس کے رسول سے جھوٹی باتیں بنائی تھیں۔اب تو ان میں جتنے کفارہیں انہیں دکھ دینے والی مارپہنچ کررہے گیo