آبپاش علاقوں کے کاشتکار 30اگست سے قبل مکئی کی فصل میں فاسفورس اور پوٹاش کی مکمل مقدار ڈالیں

Aug 22, 2023

 فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ زراعت نے آبپاش علاقوں کے کاشتکاروں کو مکئی کی فصل میں فاسفورس اور پوٹاش کی ساری مقدار ڈالنے کا مشورہ دیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 30اگست سے قبل مکئی کے کھیتوں میں فاسفور س اور پوٹاش کی مکمل مقدار جبکہ نائٹروجن کا پانچواں حصہ ڈال دیں تاکہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل ہو سکے۔

مزیدخبریں