راولپنڈی(جنرل رپورٹر)واقعہ جڑانوالہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے گزشتہ روز زاہد اقبال جنجوعہ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ، واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف موثر قانونی کاروائی کر کے انہیں سخت سے سخت سزادی جائے تا کہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہو اور تمام جمہ چز جو جلائے گئے ہیں اور جو گھر نذرآتش کیے گئے ہیں انکو دوبارہ تعمیر کیا جائے،قانون کو حرکت میں آنا چاہیے اور ایسے غیر ذمہ دار اور انتہا پسند عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جانی چاہیے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ہر شہری کی حفاظت کرے چاہے ۔