تلاش ورثاء

Aug 22, 2023

لاہور (نامہ نگار)اچھرہ کے قریب نہر سے ایک 35/36سالہ شخص کی لاوارث نعش ملی ہے‘ متوفی کا رنگ گندمی ‘ قد5فٹ 2انچ‘چہرے پر داڑھی مونچھیںاور سکن کلر کا لباس پہنے ہوئے ہے۔نعش بغرض پوسٹمارٹم مردہ خانہ میں جمع ہے۔ وارثان تھانہ مسلم ٹائون سے رابطہ کریں ۔

مزیدخبریں