روس کے پروگریس ایم ایس -22 کارگوخلائی جہاز نے اپنا مشن مکمل کرلیا

ولادیووسٹاک(شِنہوا) روس کا پروگریس ایم ایس -22 کارگو خلائی جہازاپنا مشن مکمل کرتے ہوئے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ( آئی ایس ایس)سے روانہ ہونے کے بعد بحرالکاہل کے ایک غیرمعروف علاقے میں ڈوب گیا۔روس کی سرکاری خلائی کارپوریشن راسکوسموس نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ پروگریس ایم ایس -22 پیر کی صبح اپنے مدار سے نکل کر فضا میں داخل ہوا اور ٹکڑوں میں تبدیل ہوگیا۔جہاز کے ڈھانچے کے بچے ہوئے حصے بحر الکاہل کے جنوبی علاقے کے ایک غیر معروف علاقے میں گر گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...