وزیراعظم آزادکشمیر نے بجلی بلوں میں حالیہ اضافے کو فوری معطل کر دیا

اسلام آباد (وقائع نگار)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بجلی کے  بلوں کے نرخوں میں حالیہ اضافے کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے وزیراعظم آزادکشمیر نے معاملے پر غور کیلیے موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل(ر)وقار نور  کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی کمیٹی میں وزرا حکومت میاں عبدالوحید ،عبدالماجد خان ،فہیم ربانی ،چیف سیکرٹری ،سیکرٹری برقیات اور سیکرٹری مالیات شامل ہیں کمیٹی پندرہ ایام میں اپنی سفارشات حکومت / آزادکشمیر کابینہ کو  پیش کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن