لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور جس کے نتیجے میں چکوال ، بہاولنگر اور ہارون آباد میں کتوں کیساتھ جنگلی سور ، خرگوش کاغیرقانونی شکار کرنیوالوں سمیت تیتر اور جنگلی طوطوں کے 9شکاری گرفتار ، سوا لاکھ سے زائد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
غیرقانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں 9گرفتار،سوا لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
Aug 22, 2024