لاہور(نیوز رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صارفین کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایچ آر ضمیر حسین کولاچی، چیف فنانس آفیسر بشریٰ عمران، ڈائریکٹر کسٹمر سروسزسرور مغل ،چیف انجینئر آپریشنزعباس علی، چیف انجینئر پی اینڈ ڈی عمران محمود، چیف انٹرنل آڈٹ محمد طیب کی بھی شرکت کی۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا اجلاس ،صارفین مسائل حل کیے جانیوالے اقدامات کا جائزہ
Aug 22, 2024