ڈینگی سے عالمی سطح پر 11 ملین افراد متاثر 7,000 اموات ہوئی:طبی ماہرین 

لاہور(نیورپورٹر)ہر انسانوں میں پائی جانیوالی چند مہلک ترین بیماریوں کو پھیلانے کے ذمہ دار ہیں اور ڈینگی گرم مرطوب علاقوں میں سب سے تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ جس نے عالمی سطح پر 11 ملین افراد کو متاثر کیا اور تقریباً 7,000 اموات ہوئی جبکہ ڈینگی 84 ممالک میں پھیلا ہوا ہے اور برازیل میں سب سے زیادہ 9 ملین مریض ہیں۔ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے گزشتہ روزپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ہیڈ آفس میں ایک خصوصی آن لائن تربیتی سیشن کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...