مسلم لیگ کے ہر دورہ اقتدار میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا: اکمل شاہد 

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) سماجی ورکر اور لیگی رہنما ملک محمد اکمل شاہد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت جب جب اقتدار میں آئی ہے عوام کو ریلیف ملا اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے۔ پنجاب حکومت کے 14 روپے فی یونٹ کمی کے فیصلے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ دیگر صوبے بھی عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کریں۔

ای پیپر دی نیشن