تعلیم‘صحت‘ روزگار ‘ انصاف ہرانسان کابنیادی حق ہے:ریاض ڈوگر  

Aug 22, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت سردار ریاض ڈوگر نے کہا تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف ہرانسان کابنیادی حق ہے ریاست  شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور حفاظت یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی پابند ہے وقت آگیا  نومنتخب ارکان اسمبلی عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں ۔

مزیدخبریں