حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او فیصل گلزار نے عوام کی شکا یات کا ازالہ کر نے کے لیے ڈی ایس پی صدر حافظ آباد اورگوجرانوالہ نجی میر ج ہال میں کھلی کچہر ی کا انعقاد کیا اور سائلین کے مسائل کوفوراَ حل کر نے کا حکم دیا۔ڈی پی او حا فظ آباد کا کہنا تھا کہ ضلع ہذا میں مختلف مقاما ت پر روزانہ کی بنیادپر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا ئے گا تاکہ شہر یوں کو بر وقت انصا ف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔