ڈاکٹر ذاکرکی بھارت حوالگی پرغورکررہے ہیں، ملائیشیائی وزیراعظم 

Aug 22, 2024

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی حوالگی سے متعلق بھارتی درخواست پر غور کر سکتی ہے اگر نئی دہلی ان کے خلاف ثبوت فراہم کرتا ہے۔ انور ابراہیم نے یہ بھی کہا کہ یہ مسئلہ دونوں ممالک کو دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے سے نہیں روک سکتا۔

مزیدخبریں