ہائیکورٹ کا ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ کا میڈیکل مکمل کرنے کا حکم، سماعت 27 اگست تک ملتوی 

Aug 22, 2024

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ  اور اغواء برائے تاوان کے الزام میں درج مقدمے میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی۔ 

مزیدخبریں