امیر مقام سے سابق سیکرٹری  کی فراڈ کی کوشش، ملزم گرفتار 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کے ساتھ مبینہ طور پر سابق پرائیویٹ سیکرٹری کی جانب سے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے کے بڑے فراڈ کے لیے کی گئی کوشش ناکام ہو گئی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ عنایت الرحمان نے مبینہ طور پر 4 کروڑ 70 لاکھ کے جعلی چیک سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کی کوشش کی۔

ای پیپر دی نیشن