اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کے ساتھ مبینہ طور پر سابق پرائیویٹ سیکرٹری کی جانب سے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے کے بڑے فراڈ کے لیے کی گئی کوشش ناکام ہو گئی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ عنایت الرحمان نے مبینہ طور پر 4 کروڑ 70 لاکھ کے جعلی چیک سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کی کوشش کی۔
امیر مقام سے سابق سیکرٹری کی فراڈ کی کوشش، ملزم گرفتار
Aug 22, 2024