اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے پر درج مقدمہ میں سابق ایم این اے علی وزیر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی۔ علی وزیر پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔