کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے شہری نے کے الیکٹرک کے دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کیا۔شہری نے بتایا کہ کے الیکٹرک نمائندگان سے پوچھا گیا کچرا دفتر کے باہر ڈال دوں جس پر انہوں نے کہا کچرا یہاں پھینکنا چاہیں تو پھینک دیں۔ شہری نے احتجاجاً کچرے کی بالٹی کے الیکٹرک دفتر کے سامنے پھینک دی۔
کراچی: شہری نے بجلی بل میں میونسپل ٹیکس وصولی پر کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا ڈال دیا
Aug 22, 2024