فتح جنگ پھاٹک پر خودکش حملے کے 3 ملزم بری 

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فتح جنگ پھاٹک پر خودکش حملے کے مقدمہ میں تین ملزموں عبدالرؤف، عثمان صدیق اور قاری خالد کو بری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن