درست معلومات کی ترسیل اور جعلی خبروں کی روک تھام کو یقینی بنایا  جائے گا: چیئرمین  پریس کونسل

Aug 22, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پریس کونسل ارشد خان جدون نے پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ اور میڈیا کی اخلاقیات کو برقرار رکھنے کے لیے کونسل کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا ہے کہ درست معلومات کی ترسیل اور جعلی خبروں کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

مزیدخبریں