راولپنڈی ریل کاروں کے اے سی پارلر اور سٹینڈرڈ کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ

Dec 22, 2012

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے ترجمان کے مطابق انتظامیہ نے یکم جنوری تا 28 فروری کے دورانیہ کے لئے لاہور، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کاروں کے اے سی پارلر اور اے سی سٹینڈرڈکے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں