قیامت سائنس کی بتائی نشانیوں سے نہیں آئے گی، اس کا علم صرف اللہ کو ہے: مولانا امجد

لاہور(خصوصی نامہ نگار) قیامت کی نشانیاں اللہ کے آخری رسول ہادی برحق نے بیان فر مادی ہیں وہ پوری ہو نے تک قیامت نہیں آئے گی قیا مت سائنس کی بتا ئی ہوئی نشانیوں سے نہیں آئے گی ،حضور اکرم کی زبان سے اللہ رب العزت نے قر ان مجید میں بیان فر ما دیا ہے قیا مت کا علم اللہ ہی کو ہے حضور اکرم نے قیامت کی جو نشا نیاں بیان فر مائی ہیں وہ آج ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں یہ باتیں جامعہ رحمانیہ کے ناظم اعلی مو لا نا محمد امجد خان نے جامع مسجد رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

ای پیپر دی نیشن