چارسدہ (نامہ نگار) حکومت کی غلط پالےسےوں کی وجہ سے خےبر پی کے مےں غےر ےقےنی کی صورتحال ہے۔حکومت اب بھی خواب غفلت سے بےدار نہ ہوئی تو حالات پہلے سے بھی ابتر ہو جائےنگے۔ حکومت انتخابات ملتوی کرانے کی سازشےں کر رہی ہے۔
مگر مجھے ےقےن ہے کہ جب بھی انتخابات منعقد ہونگے تو عوام کا خون پسےنہ چوسنے والے حکمرانوں کا قوم بدترےن احتساب کرےگی۔