ماسکو (آن لائن) شام میں اغواءکاروں نے مغوی بنائے گئے دو روسی اور ایک اطالوی سمیت تین شہریوں کی رہائی کیلئے سات لاکھ ڈالر سے زائد تاوان کا مطالبہ کردیا ۔
شام میں اغوا ءکاروں کا روسی اور اطالوی شہریوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ
Dec 22, 2012