آصف باجوہ آج قطر روانہ ہونگے

Dec 22, 2012


لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پی ایچ ایف سیکرٹری آصف باجوہ آج قطر روانہ ہونگے۔

مزیدخبریں