لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے 300 کھلاڑیوں پر مشتمل سندھ کا دستہ لاہور پہنچ گیا۔ سیکرٹری سندھ اولمپکس احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو سیاست نہیں کرنی چاہئے ۔
سندھ کا 300 کھلاڑیوں کا دستہ پہنچ گیا
Dec 22, 2012