اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس کورم کی نذر ہو گیا، ایجنڈے پر کارروائی نہ ہو سکی، ارکان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کورم پورا نہ ہونے پر صرف دو منٹ جاری رہ سکا، چیئرمین نے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا۔ اجلاس میں صرف دو ارکان چیئرمین ندیم افضل گوندل اور رکن نور عالم حاضر تھے۔
پی اے سی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر صرف 2منٹ بعد ملتوی
Dec 22, 2012