پی سی بی کی ایوارڈ تقریب 12جنوری کو ہوگی

Dec 22, 2012


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی ایوارڈز تقریب 12جنوری 2013ءکو لاہور میں منعقد ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تقریب کے تمام انتظامات ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں