فیروز والا (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک ایک سٹی تنظیم پی پی پی کے جنرل سیکرٹری و امیدوار برائے جنرل کونسلر رانا مقبول احمد جاوید نے کہا کہ پی پی پی کے ورکر پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں۔ کوٹ عبدالمالک میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منتخب ہو کر عوام کے مسائل بھرپور طریقہ سے حل کروائیں گے۔