منتخب ہو کر علاقے میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی بھرپور کوشش کرونگا: محمود احمد

Dec 22, 2013

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و امیدوار برائے جنرل کونسل چودھری محمود احمد نے کہا کہ وہ منتخب ہو کر علاقے میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ حلقہ کی تمام برادریوں، نوجوانوں اور بزرگوں کا متفقہ امیدوار ہوں۔ ان خیالات کا اظہار جمال ٹائون، شرقپور خورد اور دیگر علاقوں میں عوامی میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں