مخلوق خدا کی خاطر اپنا آرام قربان کرنا بہت بڑی عبادت ہے: الحاج ثناء اللہ

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) لاہور ڈویژن مغلپورہ کے صدر الحاج ثناء اللہ خان کاکڑ سیکرٹری جنرل محمد اشفاق میاں فنانس سیکرٹری محمد سعیت مغل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حقوق اللہ کی ادائیگی کے بعد حقوق العباد میں اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خاطر اپنا آرام قربان کرنا بہت بڑی عبادت ہے۔ یہ بات انہوں نے الاحسان ویلفیئر سوسائٹی مغلپورہ کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کے موقع پر کہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...