اہلسنت والجماعت کے رہنماﺅں، کارکنوں کی گرفتاریاں تشویشناک ہیں: خادم حسین ڈھلوں

اہلسنت والجماعت کے رہنماﺅں، کارکنوں کی گرفتاریاں تشویشناک ہیں: خادم حسین ڈھلوں

Dec 22, 2013

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹرخادم حسین ڈھلوں نے کہا ہے کہ اہلسنت والجماعت کے رہنماو¿ںاور کارکنوں کی گرفتاریاں تشویش ناک ہیں، انتظامیہ نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بجائے پرامن لوگوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا، ہمیں تعاون کے بدلے لاشیں اور گرفتاریاں مل رہی ہیں، گرفتار رہنماو¿ں کو فوری رہا اور چھاپوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو پوری قوم سڑکوں پر ہوگی۔

مزیدخبریں