فیروز والا( نامہ نگار) کمشنر انکم ٹیکس شاہد صدیق نے انجمن تاجران شاہدرہ تاجر بورڈ کے زیراہتمام لگائے جانے والے صنعت ٹیکس ریٹرن بھرنے کے کیمپ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر شاہدرہ تاجربورڈ کے چیئرمین میاں خلیل الرحمن ، جنرل سیکرٹری ملک ذکی، ڈاکٹر محمد امین دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ کمشنر انکم ٹیکس شاہد صدیق نے کہا کہ حکومت چھوٹے تاجروں کی سولت کے لیے مزید اقدامات کررہی ہے۔ جس سے تاجروں میں انکم ٹیکس کے حوالے سے خدشات کو دور کیا جاسکے گا۔
کمشنر انکم ٹیکس شاہد صدیق کا انجمن تاجران شاہدرہ بورڈ کے کیمپ کا دورہ
کمشنر انکم ٹیکس شاہد صدیق کا انجمن تاجران شاہدرہ بورڈ کے کیمپ کا دورہ
Dec 22, 2013