نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سلامتی کے مشیر شیوشنکر مینن نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تصفیہ طلب امور پر براہ راست بات چیت کی جائے۔ پالیسی سازی میںجذبات کا کوئی دخل نہیں۔ حقیقت پسندی کے ساتھ ان مسائل کا سامنا کرنے کی ضرورت ہے۔
شیوشنکر مینن