حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے 20 سالہ نوجوان کو قتل کر کے نعش جھنگ برانچ نہر مےں پھےنک دی گئی۔ مدہرےانوالہ روڑ کے رہائشی سرفراز احمد کو 14 دسمبر کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا، اہلخانہ نے پولےس تھانہ صدر مےں مقدمہ بھی درج کرواےا۔ آٹھ روز بعد سرفراز کی نعش جھنگ برانچ نہر سے مل گئی مقتول سرفراز کو قتل کرنے کے بعد نعش نہر مےں پھنک دی گئی تھی۔ پولےس کا کہنا ہے کہ سرفراز کی نعش پوسٹمارٹم اور ضروری کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
نعش برآمد