متحد ہو کر رہیے صرف اسی طریقے سے آپ پاکستان کو دنیا کی عظیم ترین سلطنت بنا سکتے ہیں۔ میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ منتشر ہو گے تو گر پڑو گے اور متحد ہو گے تو کھڑے رہو گے۔ پاکستان مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر ہے۔ دل و جان سے اس کی پاسبانی اور حفاظت کریں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ، مارچ 1948ئ)
متحد ہو کر رہی
Dec 22, 2014