پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر شروع ہوگا

Dec 22, 2014

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں قانون نافذ کرنے والے اداروںکو سکیورٹی کےلئے فول پروف انتظامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
 



مزیدخبریں