اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف گزشتہ شام لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم سے بعض شخصیات نے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور ان سے ملکی سلامتی کے معاملات اور سیاسی صورتحال پر صلاح مشورہ کیا گیا۔
صلاح مشورہ
وزیراعظم کی اسلام آباد آمد‘ سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں‘ملکی سلامتی کے معاملات اور سیاسی صورتحال پر صلاح مشورے کئے گئے
Dec 22, 2014