پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس کے شہر ڈی جو میں ایک شخص نے نعرہ تکبیر لگاتے ہوئے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ روز ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 3 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا۔
فرانس: ایک شخص نے نعرہ تکبیر لگا کر ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 11 زخمی
Dec 22, 2014