اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) لال مسجد سمیت کسی بھی مسجد کو جلانے کی بات کرنا اللہ کے غیظ و غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے، الطاف حسین اللہ رب العزت سے معافی مانگیں، ذاتی تنازعات میں شعائر اسلام کی توہین کرنے سے گریز کیا جائے، مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس کے بارے میںایسی بات کرنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ملک کی موجودہ نازک صورتحال انتشار اور اشتعال پیدا کرنے والے بیانات کی متحمل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماﺅں شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے مشترکہ بیان میں کیا۔
مولانا سلیم اللہ