زیراثر انسانی تہذیب

Dec 22, 2015

فرمان اقبال

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو ایک زبردست خطرہ لاحق ہے اور اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ جدید زمانے کی وطنیت اور لادینی اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔ 

(ماخوذ از ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال‘‘)

مزیدخبریں