لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے شیخ زاید ہسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے ڈیڑھ ماہ کی بچی کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔
وزیراعلیٰ نوٹس