اسلام آباد (نیٹ نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پاکستان آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سابق صدر پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ سابق صدر نے پارٹی رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس دبئی میں طلب کر لیا ہے۔
فرحت اللہ بابر