کراچی‘ نیب نے ایمپلائزکوآپریٹوسوسائٹی سکیم 33کے صدرکو گرفتار کرلیا

کراچی (صباح نیوز) کراچی میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی سکیم 33 کے صدر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم پر غیرقانونی الاٹمنٹ سمیت کروڑوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن