لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) بین الصوبائی والی بال چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگئی، سپورٹس بورڈ پنجاب کی گرلز انڈر 16 ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں گلگت بلتستان کو شکست دیدی۔
بین الصوبائی والی بال چیمپئن شپ : افتتاحی میچ میں سپورٹس بورڈ نے گلگت بلتستان کو شکست دیدی
Dec 22, 2015