لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت کا تعین رسد اور طلب کی بنیاد پر ہوتا ہے جبکہ چینی کے نرخوں کے متعلق شوگر انڈسٹری کو بلا جواز تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پی ایس ایم اے شوگر انڈسٹری کے خلاف بے بنیاد اور مذموم ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتی ہے۔
چینی کے نرخوں سے متعلق شوگر ملز پر تنقید بلاجواز ہے: پی ایس ایم اے
Dec 22, 2015