لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب پولیس نے پبلک ریلشننگ کا شعبہ ختم کرکے پولیس انفارمیشن اینڈ میڈیا سیل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 30لاکھ روپے خرچ ہوں گے پولیس انفارمیشن اینڈ میڈیا سیل میں ایکسپرٹ بھرتی کئے جائیں گے۔
پنجاب پولیس کا پبلک ریلشننگ کا شعبہ ختم انفارمیشن اینڈ میڈیا سیل تشکیل دینے کا فیصلہ
Dec 22, 2015