لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے دیہات میں تعینات سرکاری چوکیداروں کو تین سو روپے ماہانہ معاوضے کی بجائے کم از کم تیرہ ہزار روپے تنخواہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔
ہائیکورٹ کاچوکیداروں کی تنخواہ 13 ہزار مقرر کرنے کا حکم
Dec 22, 2015